یوپی بورڈ دسویں، بارھویں کے نتائج کا اعلان آج

31-7-21

یوپی بورڈ دسویں، بارھویں کے نتائج کا اعلان آج

 لکھنؤ۔ یوپی  بورڈ دسویں، بارھویں کے نتائج کا آج دوپہر ساڑھے تین بجے اعلان کیا جائے گا۔ یہ اطلاع ڈایریکٹر ثانوی تعلیم ونے کمار پانڈے نے دی۔ انھوں نے بتایا کہ نتائج upmps.edu.in اور upresults.nic.in پر دیکھے جاسکتے ہیں۔ 10ویں اور12ویں کے نتائج 3:30بجے اپلوڈ کر دیے جاءیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

hayatullah ansari حیات اللہ انصاری

Afsana kya hai? افسانہ کیا ہے؟

mohd rashid khan nadwi, rashid khan nadwi, hama rang, rashid nadwi